مضروب فیہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (ریاضی) وہ عدد جس سے ضرب دیں مثلاً 2 سے 50 کو ضرب دیں تو 2 مضروب فیہ ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (ریاضی) وہ عدد جس سے ضرب دیں مثلاً 2 سے 50 کو ضرب دیں تو 2 مضروب فیہ ہے۔